the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔7اکٹوبر (اعتماد نیوز) ضلع نلگنڈہ کے رامنا پیٹھ میں آج دو پہر آر ٹی سی بس ایک لاری کو ٹکر دینے کی وجہ سے دس افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ بس سامنے کی طرف سے



آنے والی لاری کو ٹکر دے دی ۔ اس حادثہ کے فوری بعد تمام کو مقامی سرکاری دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔ مہلوکین میں بس ڈرائیور بھی شامل ہے۔ جبکہ مہولوکین کی تعداد میں اضافہ کا بھی امکان بتایا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.